Sahih Muslim Ki Hades Bhi Zaeef ?? Pirzada Muhammad Ahmad Naqshbandi Karimi



” صحیح مسلم کی حدیث بھی ضعیف ہو گئی ”
پیرزادہ محمد احمد نقشبندی کریمی صاحب (شیخوپورہ)

اپنے سوالات بھیجنے کیلئیے اپنا نام ، علاقے کا نام وائس میسج میں اس نمبر پر بھیج سکتے ہیں 👇👇
Whats App Number : 03106409407

ہمارا whats app گروپ جوائن کرنے کیلئیے اس لنک پر کلک کریں کریں 👇👇
https://chat.whatsapp.com/D4VhQ2ErcvK3pk7D81z6pi

” مزید ویڈیوز ”
” نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا ”
https://youtu.be/Fs0t1SnpQx8
” قرأت على القبور ” اور بخاری مسلم !!
https://youtu.be/bPQWoIxJPC4
” نماز جنازہ کا سنت طریقہ احادیث صحیحہ سے ”
https://youtu.be/y3PyzFAxOLg
مسئلہ رفع الیدین میں شدّت کیوں ؟؟
https://youtu.be/03BtLUS8V6g
” گھوڑوں کی دموں والی روایت کی غلط تشریح ”
https://youtu.be/3YCBaXPNbac
” امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ پڑھنا ”
https://youtu.be/ystKLfJ3ERI
” نماز میں آمین آہستہ یا بلند آواز سے ”
https://youtu.be/6cO3Eur70DM
” امام کے پیچھے قرأت اور اصحاب رسول ”
https://youtu.be/gNyAZYH971o
” حنفیوں کی امام کے پیچھے خاموشی کیوں ؟؟ ”
https://youtu.be/HJOAS96o5cY
” حدیث عبدالله بن مسعود پر اعتراض کا جواب ”
https://youtu.be/_Jdurp87kSI
” نماز محمدی کا مکمل طریقہ ”
https://www.youtube.com/watch?v=esagW1jPMt0
” قرأت خلف الامام کے دلائل کا تحقیقی جائزہ ”
https://youtu.be/_L-SqFQHqMA
امام بخاری کی جزء رفع الیدین غیر ثابت !!
https://youtu.be/22XFeKPotcU
ترک رفع الیدین قرآن،بخاری،مسلم کی روشنی میں 👇👇
https://www.youtube.com/watch?v=rSQiNJwr4n8
رفع الیدین کا منسوخ ہونا (دلائل کی روشنی میں)👇👇
https://www.youtube.com/watch?v=q5GQ6ZYbbBg&t=6s
وتر 3 ہیں یا 1 ؟؟ (صحیح احادیث کی روشنی میں)👇👇
https://www.youtube.com/watch?v=Z-dGTFEEQRQ&t=3s
نماز وتر اور عیدین میں رفع الیدین کیوں ؟؟
https://youtu.be/kR1yTehN6xs
غوث اعظم (رضی اللہ عنہ) کا رفع الیدین کرنا ؟؟👇👇
https://www.youtube.com/watch?v=MrXiI-81Szc
Nmaz Ke Bad Buland Awaz Se Zikar Karna ??
https://youtu.be/OEc7tU5DdS8
” نماز میں یاتھ باندھنے کا سنت طریقہ ”
https://youtu.be/53aAO6azgX0
“شیعہ کی آذان میں اضافہ کس نے کیا ؟؟ ”
https://youtu.be/XysTKVVp6No
نماز کے بلند آواز سے ذکر کرنا ؟؟
https://youtu.be/OEc7tU5DdS8
نبی پاک کے اسم مبارک پر انگوٹھے چومنا کیسا ؟؟
https://youtu.be/ycfUkHCqUow
Qabar Se Quran Ki Awaz !!
https://youtu.be/zwxdQ6v6Q_4
Auliya Allah Zinda Hein !!
https://youtu.be/5PV0k15lEg8

source

24 thoughts on “Sahih Muslim Ki Hades Bhi Zaeef ?? Pirzada Muhammad Ahmad Naqshbandi Karimi”

  1. ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللّٰہ
    اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲💖💝❤️💖

    Reply
  2. ابن شماسہ مہری رحمہ اللہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : ہم عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوئے ، وہ موت کے سفر پر روانہ تھے ، روتے جاتے تھے اور اپنا چہرہ دیوار کی طرف کر لیا تھا ۔ ان کا بیٹا کہنے لگا : ابا جان ! کیا رسول اللہ ﷺ نے آپ کو فلاں چیز کی بشارت نہ دی تھی ؟ کیا فلاں بات کی بشارت نہ دی تھی ؟ انہوں نے ہماری طرف رخ کیا اور کہا : جو کچھ ہم ( آیندہ کے لیے ) تیار کرتے ہیں ، یقیناً اس میں سے بہترین یہ گواہی ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ا ور محمد ( ﷺ ) اللہ کے رسول ہیں ۔ میں تین درجوں ( مرحلوں ) میں رہا ( پہلا یہ کہ ) میں نے اپنے آپ کو اس حالت میں پایا کہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مجھ سے زیادہ بغض کسی کو نہ تھا اور نہ اس کی نسبت کوئی اور بات زیادہ پسند تھی کہ میں آپ پر قابو پا کر آپ کو قتل کر دوں ۔ اگر میں اس حالت میں مر جاتا تو یقیناً دوزخی ہوتا ۔ ( دوسرے مرحلے میں ) جب اللہ تعالیٰ نے میرے دل میں اسلام کی محبت پیدا کر دی تو میں نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی : اپنا دایاں ہاتھ بڑھایئے تاکہ میں آپ کی بیعت کروں ، آپ نے دایاں ہاتھ بڑھایا ، کہا : تو میں نے اپنا ہاتھ ( پیچھے ) کھینچ لیا ۔ آپ نے فرمایا :’’ عمرو ! تمہیں کیا ہوا ہے ؟ ‘‘ میں نے عرض کی : میں ایک شرط رکھنا چاہتا ہوں ۔ فرمایا :’’ کیا شرط رکھنا چاہتے ہو ؟ ‘‘ میں نے عرض کی : یہ ( شرط ) کہ مجھے معافی مل جائے ۔ آپ نے فرمایا :’’ عمرو ! کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اسلام ان تمام گناہوں کو ساقط کر دیتا ہے جو اس سے پہلے کے تھے ؟ اورہجرت ان تمام گناہوں کوساقط کر دیتی ہے جو اس ( ہجرت ) سے پہلے کیے گئے تھے اور حج ان سب گناہوں کو ساقط کر دیتا ہے جو اس سے پہلے کے تھے ۔‘‘ اس وقت مجھے رسول اللہ ﷺ سے زیادہ محبوب کوئی نہ تھا اور نہ آپ سے بڑھ کر میری نظر میں کسی کی عظمت تھی ، میں آپ کی عظمت کی بنا پر آنکھ بھر کر آپ کو دیکھ بھی نہ سکتا تھا اور اگر مجھ سے آپ کا حلیہ پوچھا جائے تو میں بتا نہ سکوں گا کیونکہ میں آپ کو آنکھ بھر کر دیکھتا ہی نہ تھا اور اگر میں اس حالت میں مر جاتا تو مجھے امید ہے کہ میں جنتی ہوتا ، پھر ( تیسرا مرحلہ یہ آیا ) ہم نے کچھ چیزوں کی ذمہ داری لے لی ، میں نہیں جانتا ان میں میرا حال کیسا رہا ؟ جب میں مر جاؤں تو کوئی نوحہ کرنے والی میرے ساتھ نہ جائے ، نہ ہی آگ ساتھ ہو اور جب تم مجھے دفن کر چکو تو مجھ پر آہستہ آہستہ مٹی ڈالنا ، پھر میری قبر کے گرد اتنی دیر ( دعا کرتے ہوئے ) ٹھہرنا ، جتنی دیر میں اونٹ ذبح کر کے اس کا گوشت تقسیم کیا جا سکتا ہے تاکہ میں تمہاری وجہ سے ( اپنی نئی منزل کے ساتھ ) مانوس ہو جاؤں اور دیکھ لوں کہ میں اپنے رب کے فرستادوں کو کیا جواب دیتا ہوں

    Reply

Leave a Comment