Hazrat Mouviya R.A Ke Leye Jannat Ki Basharat ? Samandri Jahaz Wali Hades | Engr Muhammad Ali Mirza



#engineermuhammadalimirza #ammarbinyasir

Speaker :- Engineer Muhammad Ali Mirza

Official Engineer Muhammad Ali Mirza YouTube Channel
https://youtu.be/euMrXOycEtw

Complete Lecture Engineer Muhammad Ali Mirza
https://youtu.be/3q8qdIBHtk0

Let’s Explore Our Deen

https://youtu.be/YEwh_t7nWJU

Ammar Bin Yasir (A.S)

https://youtu.be/d46Du6f-cy4

Follow Us On Facebook

https://www.facebook.com/101342008503399/posts/115330130437920/

Join Us What’s app..!!
https://chat.whatsapp.com/Cs8jpdiz5CZCJVJciy6s3Y

Follow us on instagram
https://www.instagram.com/p/CONj8cjBkN1/?igshid=zxs0ksok5bx

source

37 thoughts on “Hazrat Mouviya R.A Ke Leye Jannat Ki Basharat ? Samandri Jahaz Wali Hades | Engr Muhammad Ali Mirza”

  1. ⭕ پلمبری مرزائی وسوسہ نمبر 3⃣:
    پلمبریوں کا امام مرزا جہلمی ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ:
    پہلے بحری لشکر کو جنت کی بشارت یہ کونسی فضیلت ہے حدیث میں تو یہ بھی ہے کہ جو بھی مسلمان وضو کرتا ہے اور وہ اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر کھڑے ہو کر پوری یکسوئی اور توجہ کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھتا ہے تو اس کے لیے جنت واجب ہوجاتی ہے۔
    جواب:
    جو بھی مسلمان اسطرح دو رکعت پڑھے یعنی حالت نماز میں ادھر ادھر نہ دیکھے، پورے خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا کرے، اور نہ ہی دل میں کوئی دوسرا خیال لائے۔
    اسکے لیے جنت واجب ہے
    اب کیا کوئی کہ سکتا ہے کہ میں نے بلکل اسی طرح ہی نماز ادا کر لی ہے؟ کیا ہم اپنے بارے یا کسی کے بارے یہ دعوی کر سکتے ہیں کہ ہم نے اسطرح نماز پڑھ لی ہے اور ہماری یہ نماز قبول ہو چکی ہے کہ ہم پر اب جنت واجب یے
    ہم ایسا دعوی نہیں کر سکتے نہ کسی کے متعلق یہ کنفرم کہ سکتے ہیں
    لیکن دوسری طرف جو لشکر پہلا سمندری جہاد کرے گا انکے متعلق جنگ ہونے سے بہت سال پہلے ہی اللہ تعالی نے وحی کے ذریعے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی یہ بتا دیا کہ جو لشکر پہلا سمندری جہاد کرے گا انہوں نے اپنے اوپر جنت واجب کر لی یے
    اور بلکل ویسے ہی ہوا سمندری جہاد ہوا اور اسی بنیاد پر ہم کہتے ہیں کہ یہ سارا لشکر جنتی ہے کیونکہ ان سب کے جنتی ہونے کی تصدیق اور گواہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دی اور اللہ نے اپنی وحی کے ذریعے ہمیں پہلے ہی خبر دے دی تھی اپنے علم غیب سے کہ یہ لشکر جنتی ہے
    کیا اب بھی شک کی کوئی گنجائش باقی یے؟

    بلکہ یہی نہیں اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی خواب میں دکھا دیا کہ اس لشکر کے افراد جنت میں تحتوں پر اسطرح بیٹھے ہوئے ہیں جیسے بادشاہ اپنے تحت پر بیٹھے ہوتے ہیں یعنی شان و شوکت کے ساتھ اور انبیاء کے خواب وحی ہوتے ہیں اور وحی سے مراد اللہ کی بات ہوتی یے اور اللہ کے علم و بات میں شک کرنے والا پلمبری ہی ہو سکتا یے

    Reply
  2. ⭕ پلمبری مرزائی وسوسہ نمبر 4⃣:

    پلمبریوں کا امام مرزا جہلمی پلمبر یہ بھی کہتا یے:
    جو پہلا لشکر سمندر میں جہاد کرے گا اسے جنت کی خوشخبری و بشارت ہے یہ کوئی فضیلت نہیں ورنہ تو یہ بھی یے
    "جو بندہ کلمہ پڑھ لیتا ہے وہ جنت میں جائے گا"
    جواب:
    ابے اندھے جاہل ملا جس نے بھی کلمہ پڑھ لیا وہ جنت میں جائے گا کیا گارنٹی ہے؟
    اگر وہ کلمہ پڑھ لیتا یے تو کیا پتہ وہ کل کو مرتد ہو جائے
    مثال کے طور پر شوکت ولد جاوید نے کلمہ پڑھ لیا یے
    اب یہ یقینی جنتی ہی یے ہم نہیں کہ سکتے کیا پتہ کل کو یہ اسلام چھوڑ دے ایسے بے شمار واقعات ہیں
    لیکن ہاں اگر شوکت ولد جاوید کلمہ پڑھ لے اور اللہ اپنی وحی سے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے یہ بیان کروائے کہ:
    شوکت ولد جاوید جس نے آج کلمہ پڑھا ہے اسکو جنت کی بشارت یے یا اسکی مغفرت ہو چکی
    تو پھر ہم کنفرم کہیں گے کہ شوکت ولد جاوید جنتی ہے لوہے توڑ جنتی یے کیونکہ اب اس کے جنتی ہونے میں شک کی گنجائش ختم ہو چکی کیونکہ اللہ عالم الغیب ہے, اللہ نے اپنے غیب کے علم سے یہ خبر دی یے اور اللہ کو پتہ ہوگا شوکت ولد جاوید کی موت اسلام پر ہوگی تبھی کہا اسکی مغفرت ہو چکی اسے جنت کی بشارت ہے وہ جنتی ہے
    یہ ہے فرق ایک عام شوکت ولد جاوید کے کلمہ پڑھنے میں اور اس شوکت ولد جاوید کے کلمہ پڑھنے میں جس کے لیے جنت کی بشارت بھی الگ سے آ گئی ہو

    یعنی دو شوکت ولد جاوید ہیں دونوں نے کلمہ پڑھ لیا ہے
    لیکن ایک کے متعلق ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر فرما دیں کہ مجھے اللہ نے وحی کی ہے کہ فلاں شوکت ولد جاوید کی مغفرت ہو چکی یے, وہ جنتی ہے, اسے جنت کی خوشخبری یے, اسے جنت کی بشارت یے تو اس شوکت ولد جاوید کا جنتی ہونا کنفرم اور لوہے توڑ ہے اس پر جنت واجب ہو گئی یے
    تو ہم بھی یقینی کہیں گے یہ جنتی یے ہاں دوسرا جو شوکت ولد جاوید ہے جس متعلق ایسی کوئی بات موجود نہیں اسکا ہم کنفرم نہیں کہ سکتے اسکا علم اللہ کے پاس ہے
    جبکہ دوسرے شوکت کے متعلق ہم کنفرم کہ سکتے ہیں کہ جنتی یے کیونکہ اللہ نے اسکی خبر اپنے علم سے ہی ہم تک پہنچا دی یے اور اللہ کی بات بھی سچی اللہ اپنے وعدے کا بھی سچا ہے

    بلکل اسی طرح جو پہلا لشکر سمندر میں جہاد کرے گا انہوں نے اپنے اوپر جنت واجب کر لی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں جنت میں بیٹھے دیکھا یہ سب اللہ نے وحی کی اپنے پیغمبر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف
    اس لیے اس سارے لشکر کا جنتی ہونا کنفرم/لوہے توڑ ثابت ہوا
    اب اسکا انکار کرنے والا بشارت رسول ﷺ ہی کو جھٹلانے والا ہوگا

    ______________________________________________

    Reply
  3. ⭕پلمبری مرزائی وسوسہ نمبر 2⃣:
    پلمبریوں کا امام مرزا جہلمی پلمبر یہ بھی کہتا ہے:
    اگر اس سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت ثابت ہو رہی تھی تو امام بخاری رحمہ اللہ نے جب صحیح بخاری میں باب ذکر معاویہ رضی اللہ عنہ قائم کیا تو اس حدیث کو اس باب میں کیوں نہیں لائے؟
    جواب:
    اندھے مقلدو جب اس سے فضیلت ثابت ہوتی ہے تو امام بخاری رحمہ اللہ اسے صحیح بخاری میں جہاں بھی لائیں کیا فرق پڑتا یے اور تمہیں کیا تطلیف ہے؟
    اصل چیز تو یہ ہے کہ پہلا سمندری لشکر جو جہاد کرے گا اسکو جنت کی بشارت یے یہ بہت بڑی فضیلت ہے دنیا میں ہی جنت کی خوشخبری ہے اب یہ جہاں بھی آئے فضیلت تو رہے گی نہ

    باقی رہی بات امام بخاری رحمہ اللہ کی کہ اسے باب ذکر معاویہ رضی اللہ عنہ میں کیوں نہیں لائے تو جاہل مقلدو امام بخاری رحمہ اللہ نے جب ذکر معاویہ رضی اللہ عنہ باب قائم کیا اس میں وہ وہی آحادیث لائیں ہیں جو صرف اور صرف سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت ثابت کر رہی تھیں
    چونکہ اس سمندری جہاد والی حدیث سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ, ام حرام رضی اللہ عنہا و دیگر لوگ جو اس جنتی لشکر میں شامل تھے ان سب کی فضیلت بھی ثابت ہو رہی تھی اس لیے امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے جہاد کے بیان باب میں درج کر دیا
    کئی آحادیث ایسی ہیں جس سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت ثابت ہوتی ہے لیکن امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے باب مناقب علی رضی اللہ عنہ میں ذکر نہیں کیا
    اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اصل چیز یے جنت کی بشارت ملنا بہت بڑی فضیلت یے جب یہ فضیلت یے تو صحیح بخاری میں یہ کہیں بھی درج ہو کوئی فرق نہیں پڑتا جس جس نے بھی پہلا سمندری جہاد کیا وہ اب جنتی ہیں یہ بشارت ان پر فٹ ہو گئی اور ان سب کی فضیلت بھی ثابت ہو گی تمہارا اب اس پر ماتم بیکار ہے
    ______________________________________________

    ______________________________________________

    Reply
  4. ⭕ پلمبری مرزائی وسوسہ نمبر 1⃣:
    پلمبریوں کا امام مرزا جہلمی پلمبر کہتا ہے
    "اس جنت کی بشارت والی حدیث میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام نہیں لکھا ہوا
    جواب:
    ابے اندھے بہرے لولے لنگڑے تباہ کن بھیانک مقلدو دماغ ہے یا دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے؟

    اہل بدر کو جنت کی بشارت ہے انکے متعلق یہاں تک کہا گیا ہے بدری جو مرضی کرتے پھریں اب انکے اگلے پچھلے سب گناہ معاف ہو چکے ہیں (صحیح بخاری: 3007)
    یعنی سارے بدری کنفرم لوہے توڑ جنتی ہیں اب یہ بدری صحابہ کی فضیلت ہے یا نہیں؟

    جب فضیلت ہے تو کیا اس میں نام لے لے کر جنت کی بشارت دی گئی یے یا پورے گروہ کے متعلق جنت کی بشارت یے؟
    بلکل نام لیے بغیر پورے لشکر کو بشارت ہے اور سبھی کنفرم جنتی ہیں اور اب جس جس کا جنگ بدر میں ہونا ثابت ہے اسکی یہ بہت فضیلت بھی ہے اور وہ کنفرم جنتی بھی ہے

    اسی طرح قرآن میں بیعت رضوان والوں کو جنت کی خوشخبری ہے تو کیا یہ فضیلت نہیں یے؟
    بلکل فضیلت یے لیکن دکھاؤ یہ جنت کی بشارت نام لے لے دی گئی ہو؟

    ابے اندھے بہرے لولے لنگڑے عقل سے پیدل بدترین مقلدو اسی طرح جب آ گیا جو پہلا لشکر سمندر میں جہاد کرے گا ان کے لیے جنت کی بشارت ہے تو اس جنگ میں جس جس کا بھی شریک ہونا ثابت ہے تو ان سب کی جنت بھی پکی لوہے توڑ اور انکی فضیلت بھی ثابت ہو گئی
    اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ تو اس فوج کے سردار سِپَہ سالار چیف کمانڈر آرمی چیف تھے
    اب تم لوگوں کی شلواریں پیلی ہوتی ہیں اس فضیلت سے تو ہوتی رہیں بھاڑ میں جاؤ ہم تو قیامت تک یہ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم عام کریں گے
    ______________________________________________

    Reply
  5. ‎سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہی فرماتے ہیں جو اللہ وحی کرتا یے

    ‎پہلا لشکر جس نے سمندر میں جہاد کیا تھا اس میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ شامل تھے اور اس گروہ کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
    ‎انہوں نے اپنے اوپر جنت واجب کر لی یے
    ‎(صحیح بخاری:2924) (ابن ماجہ:2776)
    ‎صحیح بخاری:2788) (صحیح بخاری:2789)
    ‎(صحیح بخاری:2799) (صحیح بخاری:2800)
    ‎(صحیح بخاری:2877) (صحیح بخاری:2878)
    ‎(صحیح بخاری:2924) (صحیح بخاری:6282)
    ‎(صحیح بخاری:6283) (صحیح بخاری:7002)
    ‎(ترمزی:1645) (ابو داؤد:2490) (نسائی:3173)
    ‎(نسائی:3174) (مسند احمد:4837)
    ‎(مسند احمد:11993) (سلسلہ صحیحہ:2575)
    ‎(صحیح مسلم:4935) (صحیح مسلم:4934)
    ‎مشکوٰۃ المصابیح:5859) (مستدرک حاکم:8668)

    ‎حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

    ‎’ قَالَ الْمُهَلَّبُ : فِیْ هٰذَا الْحَدِیْثِ مَنْقِبَةٌ لِمُعَاوِیَةَ لِأَنَّهٗ أَوَلُ مَنْ غَزَا الْبَحْرَ (فتح الباری:۱۰۲/۶)
    ‎’’اس حدیث میں حضرت معاویہ کی فضیلت ہے کیونکہ سب سے پہلے انھوں نے ہی بحری غزوہ کیا"

    Reply
  6. ہم امام بخاری رحمہ اللہ کے سامنے کیوں پروٹیسٹ کریں ہم بے وقوفوں کے سیلف ڈیفائینڈ امام کی عقل پر افسوس نہ کریں جو یہ کہتی ہے کہ باب میں ذکر کا لفظ آیا ہے تو فضیلت ثابت نہیں ہوتی ۔ خود ساختہ امام کی اس عقل کو قبول کیا جائے تو سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کی فضیلت بھی ثابت نہ ہو سکے گی اور امام بخاری کے سامنے ان کے لیے بھی احتجاج کرنا پڑے گا ۔
    ویسے سمندری جہاد والی حدیث سے کیسی فضیلت ثابت ہوتی ہے اس کا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا نے اس فضیلت کو سن کر پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دعا فرمائیں میں بھی ان لوگوں میں سے ہو جاوں پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی ایسا نہیں کہا کہ یہ کوئی فضیلت والی بات نہیں بلکہ آپ خواب دیکھ کر مسکرائے تھے ۔ آپ کا مسکرانا ثابت کرتا ہے یہ بشارت تھی ، آپ کا دعا کرنا ثابت کرتا ہے یہ بشارت تھی ۔ بشارت کیا فضیلت نہیں ہوتی ؟؟؟
    کوئی اس خود ساختہ بے وقوفوں کے امام سے پوچھے جہاں اس کی نظر پہنچی وہاں ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا کی نظر کیوں نہ پہنچی ۔
    اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان موجود ہے ۔ عنقریب میری امت دو گروہوں میں تقسیم ہو جائے گی ان میں ایک گروہ دوسرے کی نسبت حق کے ذیادہ قریب ہوگا ۔
    اب اگر کسی کی عقل میں یہ بات نہیں آتی تو وہ قرآن سے لفظ اولی کا مطلب سمجھے ۔
    نبی مومنوں کی اپنی جان سے بھی ذیادہ ( اولی ) ان پر حق رکھتے ہیں ۔ یہی لفظ اولی امت کے دو گروہوں کے بارے میں آیا ہے لیکن بے وقوفوں کے امام نے جب ان دو گروہوں کا ذکر کیا تو اقرب لفظ پہ تو کئی بار بات کی کہ اقرب کا مطلب فلاں ہے یہ لفظ تو کافروں کے مقابلے میں بھی استعمال ہوا ہے لیکن جہلمی فرقہ کے اس خود ساختہ امام نے لفظ اولی پر بات کرنے کی جسارت نہ کی ہے
    رافضیت اس داڑھ والی چونچ پھاڑ سرکار کے اس بیانیے سے بھی اپنی پھینکی گئی رسی کو سانپ ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے

    Reply
  7. انجینئر صاحب جب آپ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہو انہے صحابی سمجھتے ہو اور ان ہر یہ موقف رکھتے ہو کہ وہ صحابی ہیں بس غلطی پر تھے
    تو پھر اس پر جواب دینا کیوں مناسب سمجھا

    Reply
  8. KON KON CHAHTA HAI ALI BHAI EK LONG VIDEO BANAEYE JISMEIN
    STOCK MARKET
    TRADING
    SHORT SELLING
    INTRADAY TRADING
    OPTION TRADING
    DROPSHIPPING
    AFFILIATE MARKETING
    CHAT GPT
    DIGITAL MARKETING
    SCALP TRADING
    SWING TRADING
    ALGO TRADING
    FANTASY GAME PLAYING
    BLOG
    NFT
    CRYPTOTRADING

    INN SB PAR ALI BHAI KO DETAILED VIDEO BANANI CHAHIYE YA NHIN??

    Reply
  9. iAsalam o Alaikum is mamly me ap bugh ka shikaar hain ap sahaba raziyallah anhum ki aik puri jamaat pr jahanam ka fatwa laga rahy hain jub ky aik aam musalman ke liye ap jahanam ka fatwa nahi dety
    jo hadees hazrat muavia raziyallaho anho ki fazeelat me sabit hoti hai usy ap apni makkarri or chalaaki se kisi or taraf convert kar dety hain
    Asal me apka is ke ilawa koi or choran nahi bikta wo is liye jub ap aesy baty karty hain to jis jis ke dil me rifz hota hai wo apky pas jama ho jaty hain jesy makhiyaan gand par jama hoti hain Aesy hi jis ke dil me nasbiyat chupi hoti hai wo Ahl e bait raziyallaho anhum ke bary me patri se utar jaty hain jesy ap sahaba raziyallaho anhum ke hawaly se aqal se aari ho jaty hain Allah apko hidayat ata farmaye ameen

    Reply
  10. بس کرو اپ تو اب تو جن کو ہم اپ کے کلپ بھیجتے کہ وہ سیدے رستے پر ائیے تو وہ بیزار ہو جاتے ہین اب تو ہم بھی بیزار ہو گئے ایک ہی بات ہر روز
    دوسری بات اپ کہتے جو ہم میں کامن اس بات پر اکٹھے ہوں اس پر بھی اپ کا ایمان نہی اپ بھی مولیوں کی طرح ڈنڈی مارنئ لگے ہیں کہتے کچھ کرتے کچھ ہیں اپ نے بس چار پانچ ٹوٹکے پکڑے یہ اپ امت جو ہم میں کامن اس پر اکٹھی ہوگی یا جن جن پر ہمارا اختلاف اس پر اکٹھے ہوں یہ پھر اپ قران کا مفہوم ٹھیک نہی لیتے یہ اپ اپنی شہرت اور مرضی کے پیروکار ہیں
    ورنہ جب اپ نے کسی لیکچر میں یہ حق بتا دیا ہے تو اپ اس ثھونس کیوں جب
    جب کہ اللہ نبی پاک کو فرمایا اپ کا کام پہنچا دینا ہے جو نصحیت پانے والے ان کے کئے جو نہی پاتے پرشام نہ انہی مزید دعوت دیں ان پر مہر لگ گئی ہے اگر اپ کو سن کے اتنا جان گئے اور عمل کرتے ہین تو اپ بھی عمل کریں امت اس اکٹھا جو اللہ اور نبی کی طرف سے حکم ہین

    Reply
  11. Thanks to Engineer Mirza Academy Pakistan has the best Madarsa in the Ummah world. Afgan Taliban admires Mirza Acedmy most and strictly implements Men to keep beards with proper length. These Academy will support normal men to move towards pursuit of Jannat.

    Reply
  12. JB engineer jhot Bolta ha Sath kehta ha han na phir ankhain phar kr public ki traf dekhata ha k kesi ny pkra toh nhi JB dekhata ha Cheka lag gia phir Khush Hota ha, ye depration ka mareez ha es k esab sy SB ulma fazol Hain yad rakhain engineer Sirf machines k Sath rh rh k esas e Kam Tari and nafseyati mareez hoty hain

    Reply
  13. Wah sir zara Saif Ullah Mohammadi sahib ka bhi return jawab den Un ki waja se buhat tang Hon mujhy shak hony lagta kahin hum Sahaba rz k khilaf to nahi jarahy humare sb se bary hareef Ahle hadees hen Un se ilmi behas buhat mushkil hy

    Reply

Leave a Comment