#Quran and Islam
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قلعہ کا بھاری بھرکم دروازہ اکھاڑ پھینکا اور لشکرِ اسلام قلعہ قموص میں داخل ہو گیا۔ یہودیوں نے شکست تسلیم کرتے ہوئے امان طلب کی اور آئیندہ سے بدعہدی سے توبہ کرلی۔حضرت محمد نے جزیہ کی شرط پر صلح کر لی۔ روایات میں آتا ہے کہ جس وقت حضرت علی رضی اللہ عنہ فتح کی خوشخبری لے کر حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :اے علی! اللہ تجھ سے راضی ہے اور میں بھی تجھ سے راضی ہوں
#shorts#viral#trending
#islamic
#urduquotes#short #youtube#hadees #hadith#hadees e nabvi
#Quran and Islam
#shorts#hadees #viral#trending #islamicquotes #quotes#islamicstatus
#islamic status
#islamic quotes images
#islamic quotes in urdu
#islamic quotes
#islamic
#quotes
#hadees
#hades
#hadees e nabvi
#hadees e nabvi status
#hadees e nabvi saw
#daily hadees
#rozana hadees
#Farman e Rasool s a w
#shorts
#viral
#trending
source