Farman e Rasool SAW || Sayings Of Prophet MUHAMMAD SAW || Hades 6842 sahih muslim || Hades e Nabvi



Farman e Rasool || Sayings Of Prophet MUHAMMAD SAW || Hades 6842 sahih muslim || Hades e Nabvi

#HadeesInUrdu​
#MUHAMMADSAW​
#Hadith​
#Hearts
#HabeseNabvi
#Afzalamal
#Sahihbukhari
#sahihmuslim
#MasnadeAhmad
#knowledgepak

صحیح مسلم:حدیث نمبر: 6842
ترجمہ:
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے دن میں سو مرتبہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ پڑھا اسے دس غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملتا ہے اور اس کے لئے سو نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور اس کی سو برائیاں مٹائی جاتی ہیں اور اس دن شیطان سے حفاظت کا ذریعہ بن جاتا ہے
یہاں تک کہ شام کرتا ہے اس حال میں کہ کوئی آدمی بھی اسے افضل عمل نہیں کرتا سوائے اس آدمی کے جس نے ان کلمات کو اس سے زیادہ مرتبہ پڑھا ہو اور جس نے سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ دن میں سو دفعہ پڑھا تو اس کی تمام خطائیں مٹا دی جاتی ہیں اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔

۔۔صحیح مسلم:حدیث نمبر: 6842

۔

source

Leave a Comment