Maira Dil Chahta Hain ye 1 Hades Har Kui Yad Karay | Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi | RaheRastTv



Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi Sahib Farmatay Hain k Maira Ye Dil Chata Hain k Ye 1 Hades Har Kui Yad Karay Ye Bahut Khobsorat Hades Hain Is Hades Ko Zaror Yad Karay Agar Ye Hades Urdu Arbi Main Yad Nahi Karsakaty To Urdu Main Yad Karay

دین اور اسلام کی ہر بات کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانے میں ہماری مدد کرکے اس بیان کو زیادہ سے زیادہ آگے شئیر فرمائیں جزاکم اللہ خیرا

حضرت ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : اللہ تعالیٰ اس آدمی کے چہرے کو تر و تازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور پھر اسے دوسروں تک اسی طرح پہنچایا جس طرح اسے سنا تھا ،اس لیے کہ بہت سے لوگ ایسے ہیں کہ جنہیں بات پہنچائی جائے تو وہ اس سننے والے سے زیادہ یاد رکھنے والے ہوتے ہیں۔ (ترمذی۔ حدیث حسن صحیح۔ ہے)

پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کا آفیشل یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کریں
https://youtube.com/c/PeerZulfiqarAhmadNaqshbandiOfficial

Disclaimer – video is for educational purpose only.Copyright
Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance
in favor of fair use

#IslamicSpeech
#Islam
#Makka
#Madena
#Naseehat
#RaheRastTv
#RaheRast
#PeerZulfiqarAhmadNaqsbandiSpeeches
#PeerZulfiqarAhmadNaqsbandi
#PeerZulfiqarAhmadNaqsbandiBayanat
#Hades
#BeautifulHades
#ZabardastHades

source

21 thoughts on “Maira Dil Chahta Hain ye 1 Hades Har Kui Yad Karay | Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi | RaheRastTv”

  1. ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ تبارک اللہ تبارک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ خیرا کسیرا آمین.

    Reply
  2. اللہ سبحان تعالیٰ اپنے رحمت فضل کرم سے حضرت جی نے جو دعائیں مانگی ہیں وہ سب ہم تمام والدین اولاد کے حق میں قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.

    Reply
  3. نيكى پرانی نہیں ہو گی، ،،
    گناہ بھلایا نہیں جائےگا،،
    اور بدلہ دینے والا پروردگار کبھی فلاں نہیں ھو گا۔ اب تم جیسے چاہے ویسے بن جاؤ۔۔

    Reply

Leave a Comment